November 16, 2026

*میواسپتال انجکشن ری ایکشن معاملہ؛پنجاب بھرمیں انجکشن کا استعمال فوری روکنے کا حکم*

20250310_180332

*میواسپتال انجکشن ری ایکشن معاملہ؛پنجاب بھرمیں انجکشن کا استعمال فوری روکنے کا حکم*

ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول کی صوبے بھرکی فارمیسیزکو ہدایات جاری

ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نےصوبے بھرکی فارمیسیزکو ہدایات جاری کردیں

انجکشن کا استعمال مشتبہ طور پرصحت کےلیےخطرہ ہے

انجکشن “ویکسا” اورمحلول “نیوٹرولائن” کا استعمال روک دیاجائے

انجکشن کے مخصوص بیچ استعمال سے روکے جائیں

ادویات کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آنے تک استعمال روکا جائے,ڈائریکٹوریٹ ڈرگ کنٹرول

فیصلہ مریضوں کے تحفظ کے پیش نظرکیا گیا