بلوچستان میں یرغمال بنائے گئے
بلوچستان میں یرغمال بنائے گئے جعفر ایکسپریس میں موجود مسافروں میں سے چند ایسے فوجی جوان بھی شامل ہیں جن کا تعلق آزادکشمیر کے مختلف اضلاع سے ہـے،ذرائع کیمطابق 3 کا تعلق ضلع کوٹلی،2 کا جہلم ویلی (ہٹیاں بالا) سے جبکہ 2 کا تعلق ضلع باغ سے ہـے۔۔