ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف بڑی ٹارگٹڈ کاروائی.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف بڑی ٹارگٹڈ کاروائی.
کراچی: کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب برآمد.
کراچی: چھاپے کے دوران 1 ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم سے 20 تھیلے/ 400 بوتلیں شراب برآمد.
کراچی: چھاپہ ایس ڈی پی او بغدادی تابش علی کی سربراہی میں ہمراہ ایس ایچ او بغدادی ماجد علوی نے علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود میں مارا.
کراچی: ملزم عادی /پیشہ ور شراب سپلائر ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں چھوٹے بڑے پیمانے پر شراب سپلائی کرتا تھا.
کراچی: ملزم کی شناخت سنجے انیل کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
کراچی: ملزم اس سے قبل صدر تھانے میں بھی مقدمہ الزام نمبر 346/2016 بجرم دفعہ 3/4 میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: مزید قانونی کاروائی کیلئے ملزمان کو انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.