November 16, 2026

یہ مناظر ہیں بھارت کے تھانہ گھاٹیہ کے جہاں انڈین پولیس سرعام دو مسلمانوں کو اس لئے مار پیٹ رہی ہے کہ انہوں نے گائے کا گوشت فروخت کیا تھا

20250308_093216

یہ مناظر ہیں بھارت کے تھانہ گھاٹیہ کے جہاں انڈین پولیس سرعام دو مسلمانوں کو اس لئے مار پیٹ رہی ہے کہ انہوں نے گائے کا گوشت فروخت کیا تھا
ان دو مسلمانوں کو پورے علاقے میں گھمایا جا رہا ہے اور بطور نشان عبرت مارا بھی جا رہا ہے اور ریاستی پولیس کی جانب سے
ان سے زبردستی نعرے لگوائے جا رہے ہے کہ ٫گائے ہماری ماتا ہے ،پولیس ہمارا باپ ہے

یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کا مکروہ چہرہ جہاں تمام اقلیتوں اور خاص کر مسلمانوں کا جینا حرام ہے
حتی کہ نیچ ذات کا ہندو بھی ان ہندوؤں سے محفوظ نہیں اس کا جینا بھی حرام ہے
#قصوریات