109

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ڈی سی افس کے کمیٹی روم میں فلور ملز ایسو سییشن کے عہدے داران کے ساتھ ملاقات کی جس میں

بہاول نگر
12 جولائی، 2024
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ڈی سی افس کے کمیٹی روم میں فلور ملز ایسو سییشن کے عہدے داران کے ساتھ ملاقات کی جس میں ڈسٹرکٹ فلور ملز اسو سییشن اور تمام تحصیلوں کے فلور ملو اسوسییشن کے عہدے داران نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون کو یقین دہانی کروائی کہ ہمارے پوائنٹس عوام الناس کے لیے کھلے رہیں گے
بہاول نگر اور نواحی علاقوں میں آٹا کی فراہمی کو یقینی بنانے گے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون فلور مل اسوسییشن کا شکریہ ادا کیا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا کہ ضلع بہاول نگر گندم کے لحاظ سے فوڈ باسکٹ کہلاتا ہے جو اپنے ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرتا ہے اور دوسرے شہروں کو سپلائی کرتا ہے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا بہاول نگر کے گاؤں اور بستیوں میں وافر مقدار میں لوگوں کے گھروں میں گندم موجود ہے اور بہاول نگر میں بھی وافر مقدار میں گندم کا سٹاک موجود ہے بہاول نگر میں گندم کی کوئی قلت نہ ہے اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قیوم قدرت ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر طلحہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فیصل شریف فلور مل اسوسییشن کے عہدے داران بھی موجود تھا بہاولنگر ضلع میں تمام فلور ملے ڈیلرز اٹے کی سپلائی جاری رہے گے، بہاول نگر فلور مل اسوسییشن کے ساتھ مذاکرات کامیاب رہے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کو یقین دہانی کروائی کہ اپ کے مسائل اعلی سطح تک پہنچائے جائیں گے جس پر فلور ملز اسوسی ایشن کے عہدے داران نے یقین دہانی کروائی کہ تمام علاقوں میں سپلائی جاری رکھا گیا بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے فلور ملز اسوسییشن کے مسائل کو سنا جو ضلعی سطح پر حل ہو سکتے ہیں ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں