*خضدار* *خضدار اور سوراب کے 5 مختلف مدارس میں قرآن پاک۔نورانی قاعدہ۔عمہ پارہ۔ پنج پارہ۔یٰسین شریف۔چٹائی و قرآن پاک رکھنے کے لیے تختہ۔
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*خضدار*
*خضدار اور سوراب کے 5 مختلف مدارس میں قرآن پاک۔نورانی قاعدہ۔عمہ پارہ۔ پنج پارہ۔یٰسین شریف۔چٹائی و قرآن پاک رکھنے کے لیے تختہ۔(ڈیسک )کی ضرورت ہے نیز اس نیکیوں کے مہینے میں اپنے مرحومین کے لیۓ ثواب کی نیت سے بھی قرآن پاک ہدیہ کر سکتے ہیں جنھیں مختلف مسجدوں میں رکھا جائیگا انشاءاللہ*
*ہدیہ کرنے والے حضرات دعا فاؤنڈیشن® کے چئیرمین سے رابطہ کرے*
*شکریہ*
*احمد حسنی چیئرمین دعا فاؤنڈیشن خضدار*
*03347971999*
*03337981996*