وزیرخارجہ مارکو روبیو نے اسرائیل کیلئے 4 ارب ڈالر عسکری امداد کی فراہمی میں تیزی لانے کا حکم دیدیا۔
وزیرخارجہ مارکو روبیو نے اسرائیل کیلئے 4 ارب ڈالر عسکری امداد کی فراہمی میں تیزی لانے کا حکم دیدیا۔
اپنے ایک بیان میں مسٹر روبیو نے کہا کہ 20 جنوری کو حکومت سنبھالنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کی عسکری مدد کیلئے 12 ارب ڈالر منظور کئے ہیں۔
امریکی وزیرخارجہ نے عزم ظاہر کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے امریکہ تمام دستیاب ذرائع استعمال کرے