October 31, 2026

*‏افسوس ناک* *راولپنڈی پولیس کی حراست میں 13 سالہ سلیمان بدترین تشدد سے جاں بحق گردھے اور آنکھیں بھی نکال لیے گئے*

20250302_211329

*‏افسوس ناک*

*راولپنڈی پولیس کی حراست میں 13 سالہ سلیمان بدترین تشدد سے جاں بحق گردھے اور آنکھیں بھی نکال لیے گئے*
*لواحقین کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پولیس نے گرفتار کیا تھا آج پولیس نے بتایا کہ آپکے بچے کی ڈیڈ باڈی ہسپتال میں ہے لے جائیں لواحقین کے مطابق پولیس نے تشد د کر کے ہمارے بچے کو ما را ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے*