سکھر بیورو چیف دعا آن لاین نیوز سید نصیر حسین زیدی *ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کی ہدایت پہ سکہر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث کے خلاف کریک ڈاؤن جارھی
سکھر بیورو چیف دعا آن لاین نیوز سید نصیر حسین زیدی
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کی ہدایت پہ سکہر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث کے خلاف کریک ڈاؤن جارھی
👈 ایس ایچ او تھانہ سی سیکشن کا مغفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی، آکڑا پرچی پر چھاپے کے دوران ڈیلر گرفتار۔
👈 گرفتار ملزم رضوان عباسی کے قبضے سے جوا کے مختلف اقسام کے گیمز، آکڑا پرچی بکس، موبائل فون اور 4000 کیش برآمد۔
👈 گرفتار ملزم کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کا پولیس ٹیم کے لیے شاباش اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری*
*ترجمان سکھر پولیس*