November 24, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ عمرکوٹ کے رہائشی ایچ ایس سی اسکول ٹیچر نے آمریکہ سے آئی خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی،وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

20250201_061509

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ عمرکوٹ کے رہائشی ایچ ایس سی اسکول ٹیچر نے آمریکہ سے آئی خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی،وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق: کُنری کے قریب چیل بند کے رہائشی ایچ ایس سی اسکول ٹیچر مئنیل خان رند نے آمریکہ سے آئی خاتون اونیجا اینڈریو کو شادی کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے اپنا وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں آمریکہ سے آئی خاتون کے ساتھ شادی کرنے کو تیار ہوں میری بھی ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے مئینل خان رند کا مزید کہنا تھا کہ امریکی خاتون کے ساتھ کراچی کے نوجوان نے دھوکا کیا ہے اور پھر کراچی بلا کر خود غائب ہو گیا جس کا میں نے میڈیا پر سنا تو مجھے بہت افسوس ہوا مئینل خان رند کا مذید کہنا تھا کہ مین نے جب امریکی خاتون کی تصویر میڈیا پر دیکھی تو میں اس پر فدا ہو گیا اور میں اونیجا اینڈریو سے پسند کی شادی کرنا چاہتا ہوں اور میں چاہتا ہوں کوئی میرا یہ پیغام امریکی خاتون کے پہنچائے تا کہ وہ بھی مجھے پسند کر لے مئینل خان رند کا اپنے وڈیو میں مزید کہنا تھا کہ میں آمریکی خاتون کو ہر سہولیات فراہم کرو گا اگر میری شادی اونیجا اینڈریو سے ہو گی تو میں اسے بہت خوش رکھو گا اس موقع پر ریٹائرڈ پرائمری ٹیچر نے اپنا موبائل نمبر
0341-08889871
بھی جاری کر دیا ہے۔