از دفتر وزیر داخلہ سندھ۔۔
کراچی،جولائی 07: –
سی ٹی ڈی آفیسر علی رضا حملے میں زخمی۔
سوشل میڈیا رپورٹس پر وزیر داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اور ایس ایس پی سینٹرل سے رپورٹ طلب کرلی۔
حملے میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لیئے فوری اقدامات کیئے جائیں۔ضیاء الحسن لنجار
زخمی پولیس آفیسر کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔وزیر داخلہ سندھ
کرائم سین پر دستیاب شواہد کو تفتیش کے جملہ امور میں مؤثر اور مربوط بنایا جائے۔وزیرداخلہ سندھ