October 8, 2026

*امریکا میں سرکاری طور پر صرف 2 جنس ہیں، مرد اور عورت*

IMG-20250121-WA0280

*امریکا میں سرکاری طور پر صرف 2 جنس ہیں، مرد اور عورت*

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد خطاب میں اہم اعلانات کیے ہیں۔

امریکا میں سرکاری طور پر صرف 2 جنس ہیں، مرد اور عورت
امریکا میکسیکو سرحد پر قومی ایمرجنسی کا اعلان
امریکا میکسیکو سرحد پر فوج تعیناتی کا اعلان
غیرقانونی تارکین وطن کو فوری واپس بھیجنےکا اعلان
قومی توانائی ایمرجنسی کا اعلان
الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے پروگرام کو منسوخ کرنے کا اعلان
مہنگائی کو کم کرنے کا اعلان