November 17, 2026

زہری ،گرفتار مختلف افراد کے لواحقین کی بڑی تعداد نے قومی شاہراں کو انجیرہ کراس کے مقام سے بند کر دیا

20250109_161604

زہری ،گرفتار مختلف افراد کے لواحقین کی بڑی تعداد نے قومی شاہراں کو انجیرہ کراس کے مقام سے بند کر دیا

زہری،احتجاجی مظاہرین نے بڑی تعداد میں خواتین شامل ہیں جنہوں نے روڈ پر قنات لگاکر بند کر دیا ہے

*زہری گرفتاریوں کے خلاف زہری بازار میں شٹر ڈاون اور لیویز تھانے کے سامنے دھرنا بھی دیا جا رہا ہے*