سکھر() سکھر سیپکو سب ڈویژن ٹو آفیس خستہ ہالی کا شکار، چہتون کے پلاسٹر گرنے لگے، ملازمین غیرمحفوظ، ذمیدران نے آفیس کی مرمت کیلئے کوئی بھی اقدام اٹھانے سے گریزاں، سکھر میں شالیمار چوک کے نزدیک واقع سیپکو سب
سکھر() سکھر سیپکو سب ڈویژن ٹو آفیس خستہ ہالی کا شکار، چہتون کے پلاسٹر گرنے لگے، ملازمین غیرمحفوظ، ذمیدران نے آفیس کی مرمت کیلئے کوئی بھی اقدام اٹھانے سے گریزاں، سکھر میں شالیمار چوک کے نزدیک واقع سیپکو سب ڈویژن ٹو آفيس عرصہ دراز سے مرمت نہ ہونے کے باعث خستہ حال بن گیا ہے، زبون عمارت کے کمروں کے پلاسٹر مختلف اوقات میں چہتون سے اچانک ٹوٹ کر گرتے رہتے ہیں، جس کے نتیجے میں آفیس میں تعینات ملازمین غیرمحفوظ بنے ہوئے ہیں، جبکہ مختلف مسائل و دیگر امور کے حل کیلئے آفيس آنے والے سائلین بہی تذب ذب کی کیفیت کو بگہتنے پر مجبور ہیں، خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ خستہ حالی کے سبب زبون عمارت کوئی حادثہ نہ پیش آجائے، دوسری جانب سیپکو سول شعبہ کے ذمیدران کی جانب سے خستہ حال عمارت کی مرمت کے حوالے سے کوئی بھی اقدام نہیں اٹھایا گیا، جس کی باعث آفیس میں بیٹھنے والے اسٹاف میں مایوسی اور تشویش کی لہر چہانئی ہوئے ہے