*خضدار* *مرغی مافیا ایک بار پھر بے لگام* *450 پہ بکنے والا مرغی 10 دنوں میں 750 پہ پہنچ گیا* *انتظامیہ خاموش*
*خضدار*
*مرغی مافیا ایک بار پھر بے لگام*
*450 پہ بکنے والا مرغی 10 دنوں میں 750 پہ پہنچ گیا*
*انتظامیہ خاموش*
*نہ کوئی ایکشن کمیٹی نہ پرائس کنٹرول کمیٹی سب غائب*
*نہ کوئی نوٹس لینے والا نہ کوئی پوچھنے والا*
*خضدار کے عوام لٹیروں کے ہاتھوں لٹنے لگا*