سکھر سندھ۔۔۔۔۔ رپورٹ ۔۔۔بیورو چیف ۔۔۔۔۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا آن لاین نیوز سکھر ، 27 دسمبر یوم شہادت قائد جمہوریت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے حوالے سے جنرل اجلاس میں منعقد کیا گیا ،
سکھر سندھ۔۔۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔بیورو چیف ۔۔۔۔۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دعا آن لاین نیوز
سکھر ، 27 دسمبر یوم شہادت قائد جمہوریت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے حوالے سے جنرل اجلاس میں منعقد کیا گیا ،
جس کی صدارت ڈپٹی میئر سکھر و پاکستان پیپلز پارٹی سٹی سکھر کے صدر ڈاکٹر ارشد مغل نے کی اجلاس کے مہمان خصوصی سینیئر رہنما ایم این اے سید خورشید احمد شاہ ،صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ ،ایم این اے نعمان اسلام شیخ ،ایم پی اے سید فرخ حسین شاہ ،میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ ، ویرم خان مہر ،ڈسٹرک چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ اور ٹائون چیئرمینز وائیس چیئرمینز ذیلی تنظیموں کے عہدیداران لیڈیز ونگ یوسی چیئرمینز ،علی حسن شہانی،اشفاق حسین لاشاری ،لالاکاشف،ارسلان کوکر اور تمام ورکرز نے بہرپور شرکت کی اجلاس کا مقصد 27 دسمبر شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کو گڑی خدابخش ھرسال کی طرح اس سال بھی بڑے قافلے کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کرنے سکھر سے روانہ ہونگے ،تمام مطفق رائے سے ٹائون کمیٹیز اور یوسیس کے لوگ ھر سال کی طرح لبہ مہران سے قافلے کی سورت میں گڑی خدابخش پہنچے گے