October 23, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفی فاؤنڈیشن کا ایک جائزہ اجلاس سب آفس فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں منعقد ھوا جس کی صدارت چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے کی۔اجلاس میں کور کیٹمی کے

IMG-20241227-WA0191

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفی فاؤنڈیشن کا ایک جائزہ اجلاس سب آفس فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں منعقد ھوا جس کی صدارت چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے کی۔اجلاس میں کور کیٹمی کے ممبران رانا محمد نوید خاں۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔رانا محمد عمران۔طارق جاوید چشتی۔محمد علی مصطفائی۔میاں ابرار ضیاء اور خلیفہ سلیم سلطانی۔تنویر بشیر۔ولی داد خان۔ڈاکٹر کاشف نوید نے شرکت کی۔اجلاس میں مہمان اعزاز رانا عبد الحمید خاں سیاسی سماجی راہنما تھے۔اجلاس میں 2024 کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گی۔جس پر تمام کور کمیٹی کے ممبران نے اظہار خیال کیا اور المصطفی فاؤنڈیشن کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کے لیے تجاویز دیں۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے بتایا کہ سال بھر میں سو سے زائد میڈیکل ۔الٹراساؤنڈ۔فزیو تھراپی ۔نظر معائینہ۔سفید موتیا کے کیمپس لگائے گے۔حس میں چار ہزار سے زائد لوگوں کا چیک اپ کیا گیا۔1117فری الٹراساؤنڈ کیے گے۔فائق میڈیکل کمپلیکس پر 30لاکھ کا مفت علاح کیا گیا۔غریب مستحق افراد کے لیے 2025 میں مزید اقدامات کیے جارھے ھیں۔المصطفی فاؤنڈیشن کے دیگر پراجیکٹ میں المصطفے لنگر خانہ۔المصطفی سلائی سنٹر المصطفے کمپیوٹر سنٹر۔المصطفی میٹرنٹی ھوم۔جامعہ دار المصطفے۔مدرسہ دار المصطفی۔المصطفی روزگار پروگرام۔المصطفی ریلیف مشن فار ایمرجنسی ۔رمضان المبارک پیکج۔وغیرہ کا بھی جائزہ لیا گیا۔آئندہ کے پرگرام میں المصطفی فاؤنڈیشن سکولز سسٹم۔المصطفی فاؤنڈیشن اولڈ اینڈ آرفن ھوم۔اور المصطفی انسٹی ٹیوٹ آف پیرامیڈیکس میں دیگر ٹیکنالوجی کی کلآسز کا آغاز کرنا۔المصطفے فاؤںڈیشن فری کلینک غریب آبادیوں میں بنائے جاھیں گے۔ان شاء الکھ 2025 میں دیگر صوبوں میں بھی کام کو تیز کےا جائے گا۔بلوچستان۔سندھ۔خیبرپختونخواہ۔پنجاب آزاد کشیمر سمیت تمام علاقوں میں المصطفے فاؤنڈیشن کے کوارڈنیئٹر کام کررھے ھیں۔اس موقع پر کور کمیٹی نے مرکزی سیکرٹری جنرل کے لیے محمد عثمان مغل گوجرانوالہ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے لیے ذوالفقار احمد غازی میاں چنوں کی نامزدگی کی بھی منظوری دی جوکہ ڈاکٹر عمران مغل مرحوم اور میاں فاروق احمد تسنیم کی وفات سے پوسٹیں خالی ھوئی تھیں

You may have missed