انا للہ وانا الیہ راجعون افسوسناک خبر ڈاکٹر غلام حیدر زہری کو دل کا دورہ پڑنے سے اس دنیائے فانی سے رحلت کرگئے۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون افسوسناک خبر
ڈاکٹر غلام حیدر زہری کو دل کا دورہ پڑنے سے اس دنیائے فانی سے رحلت کرگئے۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین
وہ مرحوم غلام قادر زہری کے بڑے بیٹے تھے اور حاجی خان زہری غلام نبی زہری کے بڑے بھائی تھے عرضِ محمد زہری کے بڑے بھائی کے بیٹے تھے اور ماسٹر محمد رمضان زہری پاکستان پیپلز پارٹی زیدی کے سینئر رہنما احمدجان زہری کے چچا زاد بھائی تھے اللہ تعالیٰ انکی قبر کو گل بہار کرے۔ آمین ۔ خوش مزاج شخصیت کے مالک تھے ۔
انکی تدفین آبائی علاقہ زیدی پرپکدری میں کیا جائے گا اور نمازِ جنازہ کا بعد میں اعلان کیا جائے گا