181

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ڈی سی افس کے کمیٹی روم میں پٹرول پمپ ایسو سییشن کے ساتھ ملاقات کی جس میں ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ اسو سییشن اور تمام تحصیلوں کے پیٹرول پمپ مالکان نےشرکت کی ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ڈی سی افس کے کمیٹی روم میں پٹرول پمپ ایسو سییشن کے ساتھ ملاقات کی جس میں ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ اسو سییشن اور تمام تحصیلوں کے پیٹرول پمپ مالکان نےشرکت کی ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون کو یقین دہانی کروائی کہ انہوں نےہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پمپ عوام الناس کے لیے کھلے رہیں گے
بہاول نگر اور نواحی علاقوں میں پٹرول سپلائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون پیٹرول اسوسییشن کا شکریہ ادا کیا اجلاس میں پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کے ایریا مینیجر، عبدالغفار جٹ اور پٹرول اسو سییشن کے عہدے داران بھی موجود تھا پی ایس او کے ایریا مینیجر کا کہا کہ بہاولنگر ضلع میں تمام کمپنی ڈیلرز کے پٹرول پمپ سے سپلائی جاری رہے گی، بہاول نگر پیٹرول پمپ اسوسییشن کا اس ہڑتال سے کوئی تعلق نہ ہے اس دوران تمام پٹرول پمپس سے سپلائی جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی گئی بعد ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے پٹرول پمپ اسوسییشن کے مسائل کو سنا اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں