October 28, 2026

جھنگ : منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا ضلع بھر میں بھرپور آپریشن جاری ہے

20241212_165831

جھنگ : منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا ضلع بھر میں بھرپور آپریشن جاری ہے

جھنگ : منشیات فروش خاتون پانچ کلوگرام سے زائد چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

جھنگ : تھانہ کوتوالی میں منشیات فروش ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس افسران کو مزید بھرپور کاروائیوں کی ہدایت

جھنگ : ڈرگز کے ڈیلروں اور انکے سہولت کاروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، ڈی پی او

جھنگ : منشیات کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی