October 28, 2026

پاکستان میں ٹیلی کام انقلاب` موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی، پی ٹی اے

20241212_165831

`پاکستان میں ٹیلی کام انقلاب`

موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی، پی ٹی اے

13 کروڑ 90 لاکھ افراد موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، پی ٹی اے

لینڈ لائن فون کنکشنز کم ہو کر 30 لاکھ رہ گئے، پی ٹی اے

براڈ بینڈ وائی فائی کنکشنز کی تعداد 14 کروڑ 20 لاکھ ہو گئی، پی ٹی اے