ٹھٹھہ دعانیوڑ انلائن بیوروچیف عبدالقیؤ شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگناییزیشن سندھ
ٹھٹھہ دعانیوڑ انلائن بیوروچیف عبدالقیؤ شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگناییزیشن سندھ
ٹھٹھہ تایخی شہر مین لاقانونیت کرپشن عروج پر ھے
کریش پلانٹ پلانٹ نے سپریم کورٹ اف پاکستان ارڈینس کی خلاف ورزی کرتے ھویے ۔۔
ایمینیشن Amunation chamicalکمیل استعمال کرتے ھوےے فصا کو زھریلہ کرنے لگے
جس سے اس پاس کی انسانی ابادی مین دمہ لنس انسفکشن اور لینس کینسر شدید. مبتلا ھونے لگے
اسکن انفیکشن اور ۔سانس کی دم کشی عام ھوگی
ڈاریکٹر ماینئنز حیدراباد ڈیپارٹ نے ان کریش پلانٹون کو بینڈ کیا تمام کریشن پلانٹ ٹھٹھہ مگر چند مافیہ سیاسی بااثر پلانٹ ھزارا کریش پلانٹ ابراھیم خان اسٹون۔دیگر پلانٹ قانون کی خلاف ورزی کرتے ھویے رات کو چلاتے ھین اور ان کی لیز کینسل ھین
۔وہ اسٹیل ملز کی لینڈ بر قبضہ کیا ھوا ھے
جو گورنمنٹ سندھ کی زمین ھے
اسٹیل ملز کی لینڈ ھے اسٹیل ملز . کے افسران کی ملی بھگٹ شامل ھے
اپیل کرتے ھین یونین اف جرنلسٹٹ ارگنایزیش سندھ کے پلیٹ فارم سے مائنز منریل ڈاڈریکٹر سندھ اور کمیشنر حیدراباد ڈپٹی کمیشنر ٹھٹھہ
ssp ٹھٹھہ کےان مرکوزہ کریش پلانٹ کو سیل کیاجایے درج کی جایے انسانی زندگی
کی اموات کاسبب بنے والے۔۔۔۔۔۔۔
کریش پلانٹ خطرناک کیمیل Ammunation chamical استعمال کرتے جا رھے ھین
فوری ایکشن لیا جایے ۔ایف ائی ار درج کرکے قانونی گرفت
مین لے کر انکوری ایکشن لیا جایے ۔۔۔
ڈ