قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری تھی* *یقین کریں، جب سے یہ ویڈیو دیکھی ہے، آنسو ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے😭*
*قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری تھی*
*یقین کریں، جب سے یہ ویڈیو دیکھی ہے، آنسو ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے😭*
*پنجاب: تھانہ فیروز والا کی حدود میں پیدل کراسنگ پل کے ساتھ ایک گونگا ریڑھی لگاتا ہے، اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے اور دن کے ٹائم ان کی 12 سالہ بیٹی ان کو اکثر کھانا دینے آتی تھی ۔ ڈھائی ماہ قبل بچی اپنے والد کو کھانا دینے آتی ہے، ٹھیک اس ٹائم جی ٹی روڈ پر دن کی روشنی میں پیدل گزر گاہ کے پل پر کچھ درندے حوا کی بیٹی کو نوچتے اور زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوجاتے ہیں*
*وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ! ایک گونگا انسان اپنی بیٹی کے لیے آپ سے انصاف مانگ رہا ہے۔ کیا آپ انصاف دیں گی؟ کیا ان کی دادرسی کے لیے حنا پرویز بٹ جائیں گی؟ کیا اس بچی کو آپ کی حکومت انصاف دے گی؟ یا یہ فیملی غریب ہے، باپ گونگا ہے، ان کو نظر انداز کیا جائے گا؟*