October 25, 2026

نورشاہ میں گزشتہ چار گھنٹوں سے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش

20241209_165410

نورشاہ میں گزشتہ چار گھنٹوں سے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش
کاروبار زندگی مفلوج ہوکے رہ گیا
کال کرنے پر ایس ڈی او تو دور کی بات ہے لائن مین بھی فون اٹھانے سے گریزاں
غیر اعلانیہ بجلی کی بندش سے لوگوں کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار..
موصوف ایس ڈی او زاھد صاحب جانے کن مصروفیات میں مگن ہیں کہ علاقے کی مسائل کی خبر تک نہیں…