فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ گرین ٹاؤن میں میڈم ستارہ رانا چیرمین ستارہ فاؤنڈیشن کی میزبانی میں لگایا کیمپ میں ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن پنجاب کے چیرمین منور منج۔اور
فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ گرین ٹاؤن میں میڈم ستارہ رانا چیرمین ستارہ فاؤنڈیشن کی میزبانی میں لگایا کیمپ میں ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن پنجاب کے چیرمین منور منج۔اور مسز کنول شہزادی چیرمین بے نظیر بھٹو ھیومن ریسورس سنٹر نے وزٹ کیا اور المصطفی فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین میڈیکل ٹیم ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر ظہور احمد۔ڈاکٹر شائینہ۔ابرار ضیاء۔اور المصطفی فاؤنڈیشن فیصل آباد کے صدر ملک محمد علی کلاسن سے ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔خدمت انسانیت کے لیے ملکر کام کرنے اور فلاح وبہبود کے منصوبہ جات میں مشاورت اور تعاون پر بات چیت کی گی۔اس موقع پر میڈم ستارہ رانا نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور المصطفی فاؤنڈیشن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔کیمپ میں مفت الٹراساؤنڈ اور چیک اپ کیا گیا۔