October 8, 2026

چاہت فتح علی خان کا نیا ریکارڈ

20241123_213319

چاہت فتح علی خان کا نیا ریکارڈ

چاہت فتح علی خان 2024 میں یوٹیوب پر سرچ کیے جانے والے دنیا کے دوسرے سنگر ہیں

تیسرا نمبر استاد نصرت فتح علی خان کا ہے

یوٹیوب کی ای میل چاہت فتح علی خان کو موصول