November 24, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)خان اکرم خان سابقہ ملازم ڈاکخانہ کی زوجہ محترمہ اسلم خان ڈاکیا کی بھابھی اکمل خان کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد

20241123_213319

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)خان اکرم خان سابقہ ملازم ڈاکخانہ کی زوجہ محترمہ اسلم خان ڈاکیا کی بھابھی اکمل خان کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔