ہارون آباد۔ () 1975 میں حیدرآباد بننے والی عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروش اسلام رجسٹر پاکستان کے بانی سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ کا 83 واں یوم ولادت ہارون آباد ضلع بہاولنگر سمیت پورے ملک اور بیرون ممالک
ہارون آباد۔ () 1975 میں حیدرآباد بننے والی عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروش اسلام رجسٹر پاکستان کے بانی سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ کا 83 واں یوم ولادت ہارون آباد ضلع بہاولنگر سمیت پورے ملک اور بیرون ممالک میں نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا جس میں ہزاروں زائرین و بستگان اخوت توحید و رسالت نے آستانہ جات میں خصوصی عبادات ذکر و اذکار ،نعت خوانی اور ہزاروں محافل میں قصیدہ جات کے علاؤہ کیک کاٹنے کی پر رونق بس وقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا،اور روحانی عالمی شخصیت کے تحریری کتب،اڈیو،ویڈیو پیغام کو انسانیت کو بلا تفریق اتحاد کا درس دیا گیا جو آخری قرآنی کتاب اور آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری خطبہ حج پر دیا حجاج کرام کو فرمان محبوب پاک جو تمام امت تک پہچانے کا درس دیا قور خبردار کیا کہ باہم فرقوں اور گروہوں نہ بٹ کر وحدت ختم ہوئی تو دین پارہ پارہ ہو جائے گا