*9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں۔*
*9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں۔*
9 مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو سزا سنائی گئی، 4 افغان شہری بھی شامل
مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے۔