October 26, 2026

جسٹس بابر ستار نے وفاقی حکومت سے چھ ہفتے میں رپورٹ طلب کی ہے کہ بتائیں لاء فل انٹرسپشن مینجمنٹ سسٹم کِس نے لگایا؟ سرویلینس سسٹم کے آپریشنز کون دیکھ رہا ہے؟ شہریوں کی پرائیویسی بریچ کرنے کا کون ذمہ دار ہے؟

20240630_171539

: جسٹس بابر ستار نے وفاقی حکومت سے چھ ہفتے میں رپورٹ طلب کی ہے کہ بتائیں لاء فل انٹرسپشن مینجمنٹ سسٹم کِس نے لگایا؟ سرویلینس سسٹم کے آپریشنز کون دیکھ رہا ہے؟ شہریوں کی پرائیویسی بریچ کرنے کا کون ذمہ دار ہے؟