November 23, 2026

ھارون أباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سلیمان کاشف چوھدری چیف ایڈیٹر روز نامہ احساس ایگزیکٹو پنجاب پریس کلب چک 2/1r والے کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد

20241116_165442

ھارون أباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سلیمان کاشف چوھدری چیف ایڈیٹر روز نامہ احساس ایگزیکٹو پنجاب پریس کلب چک 2/1r والے کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک عثمان عباسی سعود فاروق خان چغتائی نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر زاہد حسین انجم طارق جاوید وقاص فریدی بہاولنگر سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے