November 23, 2026

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کے طلباء اور اساتذہ کا ہیڈکوارٹر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا دورہ

20241116_165442

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کے طلباء اور اساتذہ کا ہیڈکوارٹر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا دورہ

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کے طلباء اور اساتذہ نے ہیڈکوارٹر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا دورہ کیااورانسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) سے ملاقات کی .

اس موقع پر کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے جو ان کے تعلیمی تجربے کو بہتر بنانے اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے اہم ہیں۔ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کایہ اقدام تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

اس موقع پرطلباء اور اساتذہ نے ساؤتھ بلوچستان میں امن اور ترقی کے فروغ کے لیے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی خدمات کو سراہا۔اوراس ملاقات کونہایت اہم اور یادگار قرار دیا۔