نظرثانی شدہ بجٹ میں نئے ٹیکس.
چینی پر 15 روپے فی کلو ایف ای ڈی۔
– سالانہ 1 کروڑ روپے سے زیادہ تنخواہ دار/غیر تنخواہ دار آمدنی پر 10% اضافی ٹیکس۔
– برآمد کنندگان پر 39 فیصد انکم ٹیکس۔
– رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز پر ٹیکس کے طور پر قیمت کا 15٪۔
– سیمنٹ کے تھیلے پر ٹیکس اب تقریباً 400 روپے فی بیگ۔