*پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر ضلع لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ۔*
*پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر ضلع لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ۔*
ضلع لاہور اور ملتان میں 16 نومبر سے 24 نومبر تک:
▪️ تمام کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن منتقل۔
▪️کنسٹرکشن پر کل سے ایک ہفتے کیلئے مکمل پابندی۔
▪️ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی۔
▪️ اینٹوں کے بھٹوں اور فرنس آئل پر چلنے والی فیکٹریاں بند۔
▪️ریسٹورنٹ شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے اور رات 8 بجے تک ٹیک آوے کی اجازت ہوگی۔
مری کے علاوہ، ڈی جی خان، لاہور، ملتان ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں سکول مزید ایک ہفتے تک بند رہیں گے۔
ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحول پنجاب، ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔