لاہور( وقاص فریدی سے )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرحوم جہانگیر بدر کی 8ویں برسی کے موقع پر ان کے صاحبزادے پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری زولفقار علی بدر ، میمن لیسکو جہانزیب بدر کی جانب سے دُعائیہ تقریب کا
لاہور( وقاص فریدی سے )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرحوم جہانگیر بدر کی 8ویں برسی کے موقع پر ان کے صاحبزادے پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری زولفقار علی بدر ، میمن لیسکو جہانزیب بدر کی جانب سے دُعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں پیپلز پارٹی پنجاب کے قائیدین نے بھرپور شرکت کی جس میں ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری محمد اسلم گل سابق ایڈوائزر 2 صدر پاکستان ، طالب ندیم لاشاری سابق صدر پی ایس ایف پنجاب ، نوید چوہدری ، ڈاکٹر ضرار یوسف ، راجہ ارشد ، مصباح الرحمان ٹکٹ ہولڈر این اے 128 عدیل غلام محی الدین ، الیاس خان ایڈوکیٹ، حاجی عزیز الرحمان چن سہیل ملک ٹکٹ ہولڈر 157 چوہدری عدنان سرور گورسی افنان صادق لون ٹکٹ ہولڈر این اے 125 چوہدری عبدالغفور ٹکٹ ہولڈر 174 حافظ امیر حمزہ سید تنویر احمد ہاشمی ٹکٹ ہولڈر 162 منظر عباس کھوکھر ٹکٹ ہولڈر پی پی 163 فیضان بھٹی فہیم ٹھاکر ٹکٹ ہولڈر 169 رانا محمد اکرم ایڈوکیٹ لشاری اعزاز الدین نائب صدر لاہور بشارت صدیقی ڈاکٹر احسن مسعود ممبر صوبائی کونسل خالد بٹ وقار اے ملک واجد علی شاہ نصیر احمد عارف خان عثمان اعوان افتاب بھٹی عاقب پیاء بابو ڈار اور دیگر عہداروں نے شرکت کی