لیاقت پور سرکل لیاقت پور کے تھانہ شیدانی کی حدود میں افسوسناک واقعہ سفاک شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا.رفاقت نامی شہری نے اپنی بیوی کو تشدد کے بعد ڈیزل چھڑک کر آگ لگادی .متاثرہ خاتون کو تویشناک حالت میں دیہی مرکز صحت خان بیلہ منتقل کیا گیا جہاں سے ڈاکٹرز نے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا
لیاقت پور
سرکل لیاقت پور کے تھانہ شیدانی کی حدود میں افسوسناک واقعہ سفاک شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا.رفاقت نامی شہری نے اپنی بیوی کو تشدد کے بعد ڈیزل چھڑک کر آگ لگادی .متاثرہ خاتون کو تویشناک حالت میں دیہی مرکز صحت خان بیلہ منتقل کیا گیا جہاں سے ڈاکٹرز نے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا
نواحی علاقے خان بیلہ میں سفاک شوہر نے اپنی بیوی کو تشدد کے بعد زندہ جلا دیا ۔متاثرہ خاتون کا جسم شدید جھلس گیا جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا جہاں فرحانہ دوران علاج ملتان نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ شیدانی میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ایف آئی ار کے مطابق فرحانہ اپنے میکے گئی رات واپس نہ ائی تو صبح شوہر اسے گھر لے آیا ۔واپس گھر پہنچتے ہی شوہر نے فرحانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ڈیزل چھڑک کر آگ لگادی ۔متاثرہ فرحانہ تشویشناک میں نشتر ہسپتال ملتان برن یونٹ میں دم توڑ گئی۔پولیس نے متاثرہ فرحانہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ سفاک ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا ۔ایسے درندے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ۔