بجلی کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے کا اضافہ،
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
بجلی کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے کا اضافہ،
پیٹرول 7 روپے 45 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا_!!
[7/1, 06:4وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔
ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔
وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔