124

ایک اور خوفناک انکشاف: اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ قانونی انٹرسپشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے صارفین کے آڈیو ویڈیو کالز، میسجز کا ڈیٹی ا حاصل اور “ریکور” بھی کیا جا سکتا ہے

‏ ایک اور خوفناک انکشاف: اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ قانونی انٹرسپشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے صارفین کے آڈیو ویڈیو کالز، میسجز کا ڈیٹی ا حاصل اور “ریکور” بھی کیا جا سکتا ہے جبکہ Encrypted مواد یعنی موبائل ایپس کا ڈیٹا ہوتا ہے اُسے دیکھا سنا تو نہیں جا سکتا لیکن اُس کا ریکارڈ بھی اُس مانیٹرنگ سنٹر میں اکٹھا ہو رہا ہوتا ہے اُس ڈیٹا کیلئے بعد میں متعلقہ کمپنی کو ریکویسٹ کی جا سکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں