فیصل آباد۔جامعہ نعمان بن ثابت کے زیر انتظام ماہانہ درس قرآن وختم قادریہ جامع مسجد محمد خان سفیان ٹاؤن میں منعقد ھوا۔جس میں شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں حضرت علامہ محمد طلحہ آصف جلالی نے خصوصی خطاب فرمایا اور بانی جامعہ نعمان بن ثابت و سرپرست اعلی المصطفے فسؤنڈیشن پاکستان حضرت علامہ پیر محمد آشرف شاد ترابی نے معزز مہمانوں ۔حضرت علامہ حبیب اللہ سیالوی۔محمد حسن ابراہیم۔ قاری صداقت علی چشتی۔ساجد علی۔محمد عمر بٹ۔کاشف رضا۔علامہ مزمل رضع۔صاحبزادہ عطا المصطفی ترابی ودیگر احباب محبت کا شکریہ ادا کیا۔حضرت عثمان غنی رضی الکہ عنہ کی زندگی مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ھے جنہوں نے اپنا سب کچھ اسلام کے لیے وقف کردیا تھا۔آپ کی سخاوت کا یہ عالم ھے کہ آج بھی لوگ مستفید ھورھےہیں۔حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے مدینہ شریف کی حرمت کو بحال رکھا خود کو شہادت کے رتبے پر فائز کرلیا۔آپ کا مشالی طرز حکومت آج کے حکمرانوں کے لیے مشعل راہ ھے۔قرآن مجید کآ اکھٹا کرنا اور پھر ایک قرات پر امت مسلمہ متفق کرنا تاقیامت صدقہ جاریہ ہے۔اللہ تعالی ھمیں محبت اہل بیت واصحاب رسول عطا فرمائے۔اور جدید دور کے فتنوں سے محفوظ فرمائے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]