November 23, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو روڈ میں ھریش کمار مالھی کی فریاد پر چھوٹا اور فراڈ کرنے کا کیس سامنے آیا ۔

IMG-20241113-WA0199(1)

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو روڈ میں ھریش کمار مالھی کی فریاد پر چھوٹا اور فراڈ کرنے کا کیس سامنے آیا ۔

تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے تحصیل سامارو کے روڈ سامارو کے رہائشی ہریش کمار مالھی نے ایک شخص محمد ناصر ولدیت محمد رمضان رانگڑ پر کچھ عرصہ قبل اس کے دکان میں آکر پندرہ لاکھ مانگ کر لے گیا جس کی اس نے اپنی مجبوری بتاکر لے گیا لیکن اس نے واپسی میں اس شخص ناصر ولد رمضان رانگڑ نے ایک سامارو یو بی ایل بینک کا چیک دیا جس جو کیش کروانے گیا تو اس کے اکاؤنٹس میں رقم نہیں ہونے کی وجہ سے واپسی ہوگئی جس پر ہریش کمار مالھی نے اپنی رقم کے لئے کال کی لیکن بند جارہی تھی اور ٹال مٹول کرتا رہا اس پر ہریش کمار مالھی نے جھوٹا جیک دینے اور اپنے رقم نا ملنے پر سامارو تھانہ پر ناصر ولد رمضان پر مقدمہ درج کر وایا گیا واضح رہے کہ سامارو میں اس نوعیت کا مقدمہ پہلی بار ہوا ہے ۔
اس سلسلے میں تفصیلات جانے کی جب سامارو نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو وہاں حاضر ڈیوٹی افسر نور حسن بھرانی نے کچھ بھی بتانے اور کہنے کو تیار نہیں تھا ۔ڈیوٹی آفسر کے اس رویہ سے نیشنل پریس کلب کے جنرل سیکرٹری گلجی سورمانی کو مایوسی ہوئی ۔
واضح رہے کہ سامارو شہر کے تھانہ کے ھیڈ منشی نور حسن بھرانی کا رویہ اچھا نا ہونے اور غریب عوام پر زبردستی کسی نا کسی کیس چلان کروانے اور رقم مانگیے کی شکایتیں موصول ہوئیں ہیں ۔
ہمارا ایس ایس پی عمرکوٹ ایس ایس ایچ سامارو سامارو سے گزارش ہے کہ اس کا فوری طور پر نوٹس لے ۔

ڈاکٹر ایم لال واگھانی صدرِ نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ و مرکزی نائب صدر پاکستان فیڈریشن آف میڈیا کاؤنسل و صدر ہیومن رائٹس پروٹیکشن آف سوشل جسٹس ضلع عمرکوٹ