November 23, 2026

*اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا معاملہ تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کردیا،*

20241112_182814

*اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا معاملہ تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کردیا،*

*استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ سے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا الیکشن کمیشن 10 جون کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے-*