November 23, 2026

میلسی (چیف رپورٹر ) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف تازہ کارروائیاں، 4 میٹر منقطع، 04 مشکوک کیسوں کی چیکنگسوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس کے غیر قانونی استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے

20241112_182814

میلسی (چیف رپورٹر ) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف تازہ کارروائیاں، 4 میٹر منقطع، 04 مشکوک کیسوں کی چیکنگسوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس کے غیر قانونی استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری، تفصیلات کے مطابق چار گھریلو میٹر غیر قانونی تجارتی استعمال پر منقطع کر دیے گئے۔ ایک میٹر غلط احاطے پر استعمال میں پایا گیا اور منقطع کر دیا گیا۔
ایک غیر قانونی سروس کو منقطع کیا گیا.04s گھریلو مشکوک میٹرز کی دروازے دروازے جا کر چیکنگ کی گئی۔یہ کارروائیاں کمپنی کے عزم کا حصہ ہیں کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جاسکے۔