ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یتیم والا روڈ 138 سکس آر پل کے قریب مزدا ٹرک اور موٹرسائیکل میں خوف ناک تصادم حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیامحمد ارشدفوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم
ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یتیم والا روڈ 138 سکس آر پل کے قریب مزدا ٹرک اور موٹرسائیکل میں خوف ناک تصادم حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیامحمد ارشدفوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم 1122 نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی اور زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد منتقل کردیا