فیصل آباد ۔ مسلم لیگ ن کے دو دھڑوں میں برف پگھل گئی،
فیصل آباد ۔ مسلم لیگ ن کے دو دھڑوں میں برف پگھل گئی،
فیصل آباد ۔ مشیر وزیر اعظم رانا ثناء الله خاں کا سابق میئر چوہدری شیر علی کو تیمارداری کے لیے انکے گھر پہنچ گئے
فیصل آباد ۔ ڈویژنل صدر ن لیگ حاجی اکرم انصاری اور سابق ایم پی اے میں عبدالمنان بھی انکے ہمراہ تھے
فیصل آباد ۔ رانا ثناء.اللہ خاں ایک عرصے بعد چوہدری شیر علی کی رہائشگاہ گئے ہیں
فیصل آباد ۔ چوہدری شیر علی میاں نواز شریف کے رشتہ دار بھی ہے
فیصل آباد ۔ چوہدری شیر علی سابق ایم این اے ، چوہدری عابد شیر علی کے والد محترم بھی ہے