ٹوبہ ٹیک سنگھ۔.. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماشہری وارڈز کے کنوینیئرسابق کونسلر انور حیات اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ(بیورورپورٹ)
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔.. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماشہری وارڈز کے کنوینیئرسابق کونسلر انور حیات اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ(بیورورپورٹ)
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کے وارڈ نمبر 21,22,23,24,25کی تزئین و آرائش اور صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے سلسلہ میں ایک اجلاس منعقدہوا جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائسابق کونسلر بلدیہ و کنوینئرانور حیات نے کی، اجلاس میں صحت وصفاء کے معاملات کے بارے میں صلاح ومشورہ کیا اور فیصلہ کیا کہ حلقہ میں صفائی کے نظام کو ہنگامی بنیادوں پر کام کا غاز کیا جائیگا، اجلاس میںممبران وسابق کونسلر ڈاکٹر محمد یحی،الحاج طارق چوہدری، رانا نثار احمد، ملک فیض رسول نے بطور مہمانان خصوصی شریک ہوئے،اس موقع پر میونسپل کمیٹی کے سپروائزر بھی موجودتھے، اس موقع پرانورحیات کا کہنا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کو خوبصورت اور روشنیوں کا شہر بنانے کے حوالے سے کام ترجیحی بنیادوں پرجاری ہیں،شہری جلد ضلع میں بہت بڑی تبدیلی دیکھیں گے ،سابق کونسلرزوممبران نے اپنے بھر پور تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے اس عزم کا یقین دلایا کہ ہر مثبت کام میں انہیں اپنامضبوط دست و بازسمجھیں۔