October 26, 2026

ڈی ایس پی شہنشاہ احمد خان چانڈیو محکمہ پولیس کے بہترین افسروں میں سے ایک ہیں

20241109_085448

ڈی ایس پی شہنشاہ احمد خان چانڈیو

محکمہ پولیس کے بہترین افسروں میں سے ایک ہیں
میرٹ پے کام کرنا وہ بھی قانونی تقاضوں کے مطابق عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے دن رات ایک کردیے
نہ بکتا ھے اور نہ جھکتاھے یہی وجہ ھے کہ ٹاٶٹ مافیا چٹی دلالوں ڈکیٹوں چوروں اور انکی سر پرستی کرنے والوں کو ڈی ایس پی شنہشاہ خان چانڈیو پسند نہیں ھے یہی وجہ ھے کہ وہ
آٸے روز من گھڑٹ اور بے بنیاد الزامات کی ذد ھوتے ہیں
لکین ان سارے پروپینگنڈوں کے باوجود شہنشاہ خان چانڈیو نے کبھی ھمت نہیں ھاری

اپنے فرض نبھانے کےلیے ڈٹے رھے اور ڈٹے ھوٸے ہیں کبھی ان کے حوصلے پست نہیں ھوٸے

اور کٸی بار ان کے خلاف درخواست بازی ھوٸی انکوائری ھوٸی بے بنیاد جھوٹی خبریں لگی
لیکن ھیشہ جیت حق اورسچ کی ھوتی ھے
اور ڈی ایس پی شہنشاہ چانڈیو
سرخرو ھو کر لوٹے اور امید کرتے ہیں
کہ وہ ھمیشہ کی طرح اپنے اعلی افسران اور اور عوام کی امید پر پورا اترٸینگے امین
ان شاء اللہ
پاکستان ذندہ باد
پنجاب پولیس کے شیر دل جوان زندہ باد