روجھان کچہ چک بیلے شاہ میں لنڈ گینگ کا سرغنہ شاہد لنڈ اور دیگر لنڈ برادری کا کوئی کاروکاری کے فیصلہ جاری تھا ، اس دوران شاہد لنڈ اور عمر لنڈ کوئی بات پر آپس میں الجھ پڑے طعیش میں آکر عمر لنڈ نے شاہد لنڈ پر فائرنگ کر دی شاہد لنڈ موقع پر مارا گیا زرائع