November 23, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک نا معلوم شخص کی ہیڈ سیون آر نہر سے نعش برآمد فورٹ عباس روڈ فیض کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ میں دو افراد معمولی زخمی تفصیلات کے مطابق ہیڈ سیون آر نہر سے ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے اور فورٹ عباس روڈ الفیض کالونی

20241105_174500

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک نا معلوم شخص کی ہیڈ سیون آر نہر سے نعش برآمد فورٹ عباس روڈ فیض کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ میں دو افراد معمولی زخمی تفصیلات کے مطابق ہیڈ سیون آر نہر سے ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے اور فورٹ عباس روڈ الفیض کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس میں دو افراد معمولی زخمی ہوگئے محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔