ہارون آباد() عوام الناس کو ریلیف ، علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اور محکمہ پولیس کا وقار بلند اور اعتماد بحال کرنا مشن ہے : انسپکٹر سیف اللہ حنیف
ہارون آباد() عوام الناس کو ریلیف ، علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اور محکمہ پولیس کا وقار بلند اور اعتماد بحال کرنا مشن ہے : انسپکٹر سیف اللہ حنیف
فرض شناس، انصاف پسند، قانون شکن عناصر سے نپٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ، عوام کے ساتھ حسن سلوک ، محبت و عزت کے ساتھ ملنے اور انکی مدد کے فوری طور پر اقدامات اٹھانے ، عوام اور افسران بالا اور اپنے ماتحت علہ کے ساتھ موثر کمیونکشین سے عوام پولیس مثالی تعلق مربوط کرنے والے، کسی بھی ہنگامی صورت حال کے لیےفوری کاروائی اور قانون کی پابندی کو یقینی بنانے والے ، بے لوث خدمت ، عوام کا اعتماد و پیار حاصل کرنے اور برقرار رکھنے والے، اپنے کام میں ہمیشہ پروفیشنل رویہ رکھنے اور اپنے فرائض کو دیانت داری ،محنت اور لگن سے دینے والے پولیس آفیسر انسپکٹر سیف اللہ حنیف ایس ایچ او تھانہ مدرسہ کا کہنا ہے کہ نفرت صرف جرائم پیشہ افراد سے ہے ، انسان سے نہیں ہے ، سائل کے جائز مسائل کے لیے ہر وقت اپنی پوری ٹیم کے ساتھ کوشاں ہوں ۔ یاد رہے کہ آپ ڈی پی او بہاولنگر جناب نصیب اللہ خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں کرکے محکمہ پولیس کا سر فخر سے بلند کررہے ہیں ، آپ کا ماٹو عوام الناس کو ریلیف اور سائلین سے خوش اسلوبی سے پیش آنا عوام میں پولیس ڈیپارنمنٹ کا وقار بلند اور اعتماد بحال کرنا آپ کا طرہ امیتاز ہے ۔اور سائیلن آپ سے مطئمن اور دعائیں دیتے نظر آتے ہیں ۔