November 23, 2026

ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی جانب بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے والے کلری پولیس کے جوانوں کو تعریفی اسناد پیش کی.

20241105_174500

ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی جانب بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے والے کلری پولیس کے جوانوں کو تعریفی اسناد پیش کی.

کراچی: واضح رہے کہ کل موٹر سائیکل گشت پر معمور 2 جوانوں نے بس میں واردات کرتے ہوئے 3 ڈکیتیوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا.

تعریفی اسناد پانے والوں میں
1. راؤ علی مراد(کانسٹیبل )
2. شہباز علی ( کانسٹیبل ) شامل ہیں.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے ہدایت کی کہ بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال کریں.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے جوانوں کو شاباشی دیتے ہوئے آئندہ بھی اسی طرح ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایت کی.

*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*